پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، کے ایس ای 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح عبور
کراچی (16 اپریل 2026) — پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مثبت رجحان برقرار ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 1,770 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح…

