ایران سے معاہدہ نہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں کارروائیوں کے لیے تیار ہیں: امریکی وزیر جنگ
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتے کو سیز فائر جاری۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہی ہونے کا امکان۔ ثالثی کی کوششیں جاری۔ لائیو اپ ڈیٹس اس وقت ترجیح امریکہ، ایران کو مذاکرات کی طرف دھکیلنا ہے: چینی وزیر خارجہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ اس وقت ترجیح امریکہ…

