ایشیا کپ فائنل کی آمدنی 7 مئی کے شہداء کے نام
لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایشیا کپ 2025 کے فائنل میچ سے حاصل ہونے والی تمام فیس اور آمدنی 7 مئی کے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں اور عام شہریوں کے نام کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کو عوامی سطح پر…

