اے آئی سے باپ کو زہر دینے کا طریقہ پوچھنے والے ملزم کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
لاہور: اے آئی سے باپ کو زہر دینے کا طریقہ پوچھنے کے مقدمے میں عدالت نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ این سی سی آئی اے نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے…

