مزدوروں کا جبر و استحصال کے خلاف ملک کے سب سے بڑے مزدور اتحاد کے قیام کا اعلان
ملک کی بڑی مزدور فیڈریشنز اور یونینز نے پاکستان کے سب سے بڑے مزدور اتحاد ٹریڈ یونینز کنفیڈریشن آف پاکستان کے قیام اور مزدوروں پر ہونے والے جبر، استحصال اور بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف بھرپور مزاحمت کے عزم کے ساتھ 20 اکتوبر کو ملک بھر میں مزدور ایکشن ڈے منانے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں مزدوروں…

