غزہ پر فلم "نازا” کے نیویارک پریمیئر پر مظاہرے، ہدایت کاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
نیویارک: آسکر یافتہ ہدایت کاروں یوول ابراہم اور راچیل سزور کی دستاویزی فلم "نازا” (NAZA) کا نیویارک فلم فیسٹیول میں ۲۶؍ ستمبر کو سخت سکیورٹی اور مظاہروں کے درمیان پریمیئر ہوا۔ فلم میں اسرائیلی انٹیلیجنس کے ۲۴ گمنام سابق افسران کے انٹرویوز شامل ہیں، جو بتاتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں ہزاروں عام شہریوں کو کیسے اور کیوں…

