امریکی حملے: ایک 20 سالہ طالب علم اے آئی کی جنگ کا شکار کیسے ہوا؟
کنسٹریکشن کے شعبے میں ڈپلومہ کرنے والے 20 سالہ طالب علم عبدالرحمٰن الراوی شمال مشرقی عراق کے شہر القائم کی ایک خاموش گلی میں اپنے گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ انہوں نے شور کی آواز سنی۔ چند سیکنڈز میں ایک امریکی میزائل دھماکے کے نتیجے میں وہ جان سے چلے گئے، جو ان کے قریب کھڑی ایک گاڑی…

