پاکپتن: بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی، پولیس نے گرفتار کرلیا
پاکپتن (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے) — سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا نے مبینہ طور پر اپنے ملازم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ملازم علی بہادر شدید زخمی ہو گیا۔ واقعہ پیر غنی کوٹھی کے مقام پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق، فائرنگ کا سبب ملازم کی جانب سے "جلد کام نہ…

