چین زراعت، صنعت اور کان کنی میں پاکستان سے تعاون کے لیے پُرعزم ہے: چینی وزیرِ خارجہ
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ زراعت، صنعت اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔یہ بیان تیانجن میں چینی وزیرِ خارجہ اور ان کے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ ملاقات کے دوران دونوں…