الیکشن میں شکست! ٹرمپ نے اصل وجہ بتا دی
(ویب ڈیسک)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ایران جنگ ان کی جماعت کی شکست کی بڑی وجہ بنی۔ اس سے قبل نائب صدر جے ڈی وینس نے ریپبلکن پارٹی پر زور دیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ غیر مقبول جنگ کے انتخابی نتائج پر اثرات کو تسلیم کرے۔ وائٹ ہاؤس میں…

