فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، ایمنسٹی کا حکام سے کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
پیرس، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانسیسی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں پھیلتے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کے ”غیر متناسب“ ردِعمل کو روکیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل فرانس کی سربراہ این سیوینیل باراس نے پیر کو کہا کہ طلبہ اور نوجوان سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کر رہے ہیں، اس لئے حکام ان کی سلامتی یقینی بنائیں اور پرامن…

