درہم برہم عالمی نظام کے بیچ اقوام متحدہ کا اجلاس
ہم سب اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بین ریاستی تعلقات کے اصولوں پر مبنی عالمی نظام اس وقت درہم برہم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بڑی طاقتوں میں ایک بڑھتا ہوا رجحان ہے جس کے تحت وہ ایک دوسرے کی علاقائی خودمختاری کا احترام نہیں کرتیں اور اپنے مخالفین کے خلاف یکطرفہ طور…

