پی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے سگریٹ اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبانوں کے سگریٹ اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد دورانِ فلائنگ ڈیوٹی سگریٹ لے جانے پر نئی پابندی عائد کر دی گئی۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق فضائی میزبان دورانِ فلائنگ ڈیوٹی صرف ایک سگریٹ پیکٹ یعنی 20 سگریٹ اپنے ساتھ لے…

