ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا کی رہائش گاہ ڈی سیل نہ کرنے پر پشاور ہائی کورٹ برہم
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر خیبرپختون خوا اسمبلی ثریا بی بی کی سرکاری رہائش گاہ عدالتی احکامات کے باوجود ڈی سیل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ایڈمنسٹریشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ پر مشتمل دو رکنی…

