ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
دبئی (اسپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور آج بھارت اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو سخت اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہےبھارت اس وقت ایونٹ کی فیورٹ ٹیموں میں شمار کیا جا رہا ہے، تاہم میزبان یو اے ای نے حالیہ میچز میں شاندار کارکردگی…