اسرائیلی وزیرِاعظم نتن یاہو کا بیان: چارلی کرک کو آزادی اور سچائی کے دفاع کی پاداش میں قتل کیا گیا
یروشلم: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو نے امریکی سیاسی تجزیہ کار اور کارکن چارلی کرک کے قتل پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کا "شیر دل دوست” قرار دیا۔نتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ چارلی کرک نے جھوٹ اور پروپیگنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور یہودی–مسیحی تہذیب کے لیے ہمیشہ کھڑے رہے۔ انہوں نے کہا…