پہلے واضح کریں کون کس کے ساتھ بیٹھے گا، اسرائیلی صدر کا عرب پارٹیوں کے متعلق وضاحت کا اشارہ
(وسیم عظمت) اسرائیل کے صدر صدر آئزک ہرزوگ نے 5 نومبر 2026 کو یروشلم میں واقع صدارتی رہائش گاہ پر، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ساتھ مشاورت کے بعد پریس کے سامنے ایک بیان دیا اور بتایا کہ وہ اتوار کے روز وزیراعظم کو نامزد کر دیں گے۔ عرب پارٹیوں کو حکومت میں واضح طور سے شامل کرنے کا اشارہصدر…

