رونالڈو کا جادو برقرار، 40 برس کی عمر میں ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی
لزبن (اسپورٹس ڈیسک) — پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال مداحوں کو حیران کر دیا۔ ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ میچ میں انہوں نے اپنی ٹیم کے لیے فیصلہ کن کھیل پیش کیا اور دو شاندار گول اسکور کر کے پرتگال کو کامیابی دلائی۔ اس جیت کے ساتھ پرتگال کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے امکانات مزید روشن ہوگئے…