نوواک جوکووچ نے ٹینس میں نئی تاریخ رقم کردی
سربیا سے تعلق رکھنے والے دنیائے ٹینس کے اسٹار کھلاڑی نواک جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نواک جوکووچ نے یہ کارنامہ آسٹریلین اوپن 2026 میں سر انجام دیا۔ ہفتے کو نواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن میں نیدرلینڈز کے حریف کو 6-3, 6-4, 7-6 (7/4) سے شکست…

