وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا: ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔
پشاور — وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی حکومت کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکام پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے پر دہشت گردوں کا حامی قرار دیا جاتا ہے۔متاثرین سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا، "میری حکومت نے پہلے دن سے امن کے لیے آواز بلند کی۔ ہم کل بھی فوجی…

