پاکستان، افغانستان کی تاجروں کو تجارت کی بحالی کے مذاکرات کی اجازت
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے خاتمے اور دو طرفہ تجارت کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے دونوں ممالک کے تاجر قائدین کا ایک مشترکہ اجلاس ویڈیو کانفرنس (زوم) کے ذریعے منگل کو منعقد ہوا۔ خیبر چیمبر آف کامرس کے پلیٹ فارم سے جاری بیان کے مطابق اس امر کو خوش آئند قرار دیا گیا…

