امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد جاری جنگ میں متعلقہ ممالک کے حکام کے مطابق, ایران میں کم از کم 1,300 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، لبنان میں 960 سے زائد اور اسرائیل میں 14 افراد کی جان گئی ہے۔ وہیں،امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں اس کے 13 اہلکار…
(24نیوز)امریکی فیڈرل ریزرو نے بنیادی شرح سود میں اضافہ کردیا۔ یہ 2023ء کے بعد شرح سود میں پہلا اضافہ ہے اور مشرق وسطیٰ کی جنگ سے متاثرہ امریکی معیشت کے لیے مالیاتی پالیسی میں نمایاں تبدیلی قرار دیا جارہا ہے، فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود بڑھانے کا مقصد اخراجات میں کمی لانا اور مہنگائی کو بڑھنے سے روکنا ہے۔…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ (جولائی اور اگست) میں پاکستان کو ملنے والی غیر ملکی امداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر ایک ارب 37 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے قرضے اور…
وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے پاکستان میں اپنا دفتر نہ کھولا تو حکومت اسے مکمل طور پر بند کرنے پر غور کرے گی، جس کے بعد وی پی این کے ذریعے بھی اس تک رسائی ممکن نہیں رہے گی۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے بیرن ٹرمپ مبینہ طور پر ان دنوں بہت کم عوامی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں، جس کی وجہ ایران کی جانب سے دھمکیوں اور ان کے والد کی جان لینے کی متعدد کوششیں بتائی جا رہی ہیں۔ صورت حال سے واقف ذرائع نے مبینہ طور پر نیویارک پوسٹ کو بتایا کہ 20 سالہ…