چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کسی بھی لمحے آجائے گا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن کسی بھی لمحے آجائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نوٹیفکیشن کسی بھی لمحے آجائے گا معاملہ پراسیس میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ چائے کی پیالی میں طوفان کھڑا کیا…

