عثمان وزیر نے 19 ویں انٹرنیشنل فائٹ جیت لی
عثمان وزیر نے 19 ویں انٹرنیشنل فائٹ جیت لی انہوں نے انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ ویب ڈیسک September 26, 2026 پاکستان کے پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے تھائی لینڈ کے شہر پٹایا میں انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دے کر اپنے کیریئر کی 19 ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ اپنے نام کرلی۔ پاکستانی باکسرعثمان…

