دہشت گردی کی آگ نہ روکی گئی تو پورا پاکستان لپیٹ میں آ سکتا ہے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہفتے کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر دہشت گردی کی آگ کو نہ روکا گیا تو یہ صرف خیبر پختونخوا تک محدود نہیں رہے گی بلکہ پورا پاکستان اس کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ آج ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ…

