کمالا ہیرس کا گورنر کا انتخاب نہ لڑنے کا اعلان — سیاسی مستقبل پر سوالات برقرار
امریکا کی سابق نائب صدر کمالا ہیرس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 میں کیلی فورنیا کے گورنر کے عہدے کے لیے انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔ ان کے اس فیصلے سے گورنر شپ کی دوڑ سے متعلق قیاس آرائیوں کا خاتمہ تو ہو گیا ہے، تاہم ان کے سیاسی مستقبل اور 2024 کی ڈیموکریٹک صدارتی نامزدگی سے…

