کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، ستمبر میں اقوام متحدہ میں باضابطہ اقدام متوقع
اوتاوا/نیویارک — مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت رواں سال ستمبر 2025 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گی۔یہ اقدام برطانیہ اور فرانس کے بعد کینیڈا کو تیسرا جی-7 ملک بنا دیتا ہے جو اسرائیل…

