پی ٹی آئی نے عمران خان کے بیٹوں پر پاکستان آمد سے روکنے کی خبروں کی تردید کر دی
اسلام آباد —بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے اپنے بیٹوں کو پاکستان آنے سے منع کیا ہے۔ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق یہ اطلاعات نہ صرف حقائق کے…

