بھارت کا "آپریشن مہادیو” فیک انکاؤنٹرز کا نیا سلسلہ ہے، ترجمان پاک فوج کا الزام
اسلام آباد — بیورو رپورٹ محمد سلیم سے پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آپریشن سندور” کی ناکامی کے بعد بھارتی سیکیورٹی اداروں نے "آپریشن مہادیو” کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ پاک فوج کے…

