پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب: ’فوجی نقصانات تسلیم کریں، اپنی عوام کو گمراہ نہ کریں‘
اسلام آباد: دفتر خارجہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے حالیہ ’آپریشن سندور‘ پر بھارتی پارلیمان میں ہونے والی بحث پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کو اپنی مسلح افواج کے نقصانات تسلیم کرنے چاہئیں، نا کہ اپنی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے جمعہ کو ہفتہ وار…

