فرانس کا ایک بار پھر مطالبہ: "حماس کو غیر مسلح اور غزہ سے ہٹایا جائے”
پیرس / غزہ / تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)فرانس نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو غیر مسلح کیا جائے اور غزہ کی پٹی سے ہٹا دیا جائے، جبکہ اسرائیلی فوج نے واضح کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، غزہ میں جنگ جاری رہے گی۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین…

