ایران: ایرانی آرمی چیف جنرل عامر ہاتمی کا اسرائیل کے خلاف ممکنہ جنگ کا اشارہ
تہران (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عامر ہاتمی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل ہاتمی نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے ایران کے مفادات یا اس کے اتحادیوں کے خلاف…

