رانی صدر مسعود پزشکیان اتوار کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر آئیں گے
اسلام آباد —بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اتوار، 4 اگست کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ ان کا بطور صدر پہلا بیرونِ ملک دورہ ہے، جسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے تعلقات میں اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ سفارتی ذرائع…

