بھارت: مسلمان عالمِ دین ہندوؤں کو اسلام قبول کروانے کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انسدادِ دہشتگردی یونٹ (ATS) نے ایک مسلمان عالمِ دین کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ ہندو شہریوں کے اسلام قبول کرنے کا سبب بن رہا تھا۔ ریاست میں مذہب کی تبدیلی سے متعلق قوانین سخت ہیں اور بغیر حکومتی اجازت کے مذہب تبدیل کروانا قابلِ…

