پانچ سالوں میں بلوچستان میں غیرت کے نام پر 212 افراد قتل ہوئے۔ عورت فاؤنڈیشن
کوئٹہ (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ) عورت فاؤنڈیشن نے بلوچستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی صورتحال پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 سے 2024 کے دوران غیرت کے نام پر قتل کے 212 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار صوبے میں جاری صنفی تشدد اور انصاف کے نظام کی ناکامی پر ایک سنگین…

