بھارت میں آوارہ کتوں کا حملہ ایک بڑا مسئلہ، 2024 میں 37 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
نئی دہلی: (خصوصی نمائندہ) بھارت آوارہ کتوں کے حملوں کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست ملک بن گیا ہے، جہاں شہری علاقوں میں یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور عام شہریوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ بھارتی پارلیمان لوک سبھا میں پیش کردہ ایک تحریری جواب کے مطابق، صرف سال 2024 کے دوران ملک بھر میں کتے…

