غزہ کا المیہ انسانیت کا امتحان ہے، خاموش تماشائی نہ بنیں: ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم
کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے عالمی برادری کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری المیہ صرف ایک خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کا اخلاقی امتحان ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ "غزہ میں معصوم بچوں اور پورے خاندانوں کا قتل عام ہو رہا ہے، لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، انسانی وقار پامال ہو رہا…

