فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل میں ٹرمپ کا سرپرائز: اصل ٹرافی میرے پاس ہے!
فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں کھیل سے زیادہ سیاست، حیرانی اور تفریح کا رنگ غالب آ گیا جب سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ کر دیا کہ "اصل فیفا کلب ورلڈ کپ ٹرافی اب بھی اوول آفس میں میرے پاس ہے!”ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں یہ ٹرافی مارچ میں فیفا کے صدر…

