موزمبیق میں پاکستانی عملہ گرفتار، بحری جہاز "گیس فلیکن” خطرناک صورتِ حال کا شکار
افریقی ملک موزمبیق کی بندرگاہ "بیرا پورٹ” پر کھڑا اطالوی ملکیت کا بحری جہاز گیس فلیکن (Gas Falcon) مالی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ضبط کر لیا گیا، جبکہ اس پر سوار پاکستانی عملے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز پر موجود عملہ شدید خطرے سے دوچار ہے۔ خوراک اور پانی کی قلت نے…

