تبلیغی جماعت معاملہ: دہلی ہائی کورٹ نے 70 افراد کے خلاف 16 مقدمات خارج کر دیے
نئی دہلی (خصوصی نمائندہ) — دہلی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کے معاملے میں غیر ملکی شہریوں سمیت 70 افراد کے خلاف دائر 16 مقدمات کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف مناسب شواہد موجود نہیں تھے جو مجرمانہ کارروائی کے لیے کافی ہوتے۔یہ مقدمات 2020 میں اُس وقت درج کیے گئے…

