دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان پر 5 وکٹوں سے فتح
بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میچ کے دوران پاکستان کی اننگز تین مرتبہ بارش کی وجہ سے رکی، جس کے بعد اوورز 50 سے کم کر کے 37 کر دیے گئے۔ گرین شرٹس نے مقررہ 37 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ ڈک…

