ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ کچھ علاقوں میں ندی نالوں میں…

