پاک–امریکہ توانائی تعاون کا نیا دور
امریکی کمپنیوں کی پاکستان کے تیل، گیس اور معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپیپاکستان اور امریکہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے نئی راہیں ہموار ہونے لگیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور امریکہ کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کے درمیان اہم ملاقات میں تیل، گیس…

