برطانیہ کی ہائی کمشنرجین میریٹ سے اطلاعات و نشریات کے پارلیمانی سیکرٹری دانیال چوہدری کی ملاقات
اس ملاقات میں جمہوری اداروں کے استحکام، سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان کی جمہوری پیش رفت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار جمہوریت کے لیے مکالمہ اور مضبوط ادارے ناگزیر ہیں۔ ملاقات میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں سے متعلق معاملات پر بھی…

