وزیراعظم شہباز شریف کا بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس سینٹر کا مقصد سرمایہ کاروں، صنعت کاروں اور تاجروں کو ایک ہی جگہ پر تمام سہولیات فراہم کرنا اور کاروباری ماحول کو مزید بہتر بنانا ہے۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ سینٹر کاروباری طبقے کے لیے ’’ون ونڈو آپریشن‘‘…

