جرمن سفیر اینا لیپل نے صدر آصف علی زرداری کو اسنادِ سفارت پیش کر دیں
پاکستان میں تعینات جرمنی کی نئی سفیر اینا لیپل (Ina Lepel) نے آج ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ تقریب کے دوران صدر مملکت نے سفیر کو خوش آمدید کہا اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ اینا…

