وزیرِاعظم شہباز شریف کی پنجاب میں سیلابی صورتحال پر اجلاس کی صدارت
اسلام آباد: (فائزہ یونس نمائندہ خصوصی )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب میں حالیہ بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وزیرِاعظم کو صوبے کے متاثرہ اضلاع، جاری ریسکیو و ریلیف آپریشنز اور متاثرہ عوام کو سہولیات کی فراہمی کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیرِاعظم نے متعلقہ اداروں کو ہدایت…

