وزیراعظم شہباز شریف کا چین کے سرکاری دورے پر تیانجن پہنچنے پر شاندار استقبال
تیانجن: وزیراعظم محمد شہباز شریف ہفتہ کے روز چین کے سرکاری دورے پر تیانجن پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تیانجن ایئرپورٹ پر اعلیٰ چینی حکام، پاکستان کے سفیر اور قونصلیٹ کے عملے نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم کو گلدستے پیش کیے گئے اور روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف اس اہم دورے…

