سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت تیار، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا گڈو بیراج کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
سکھر :سندھ حکومت نے دریائے سندھ میں آنے والے ممکنہ سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڈو بیراج کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے بیراج کے انجینئرز اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لی اور ہدایت…

