وزیراعظم پاکستان چین کے شہر تیانجن پہنچ گئے۔
وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 25ویں اجلاس اور بیجنگ میں چینی عوامی جنگِ مزاحمت کی 80ویں سالگرہ میں شریک ہوں گے۔
وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ
حکومت کا ایک اور پیٹرول بم تیار۔۔۔ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ!
عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا…
غزہ کی جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور زخمی ہوئے: سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف
یروشلم/غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) — سابق اسرائیلی چیف آف اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ جاری غزہ جنگ میں اب تک دو لاکھ سے زائد فلسطینی ہلاک اور زخمی ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ خطے کے مستقبل کے لیے نہایت بھیانک نتائج مرتب کر رہی ہے۔سابق فوجی سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ طویل عرصے…
کینیڈا میں تاریخی چرچ آسمانی بجلی سے تباہ، 144 سالہ عمارت خاکستر
کیوبیک – کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں واقع ایک تاریخی چرچ آسمانی بجلی کا نشانہ بننے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ یہ چرچ 1880 میں تعمیر کیا گیا تھا اور اسے ملک کے اہم ترین یادگار گرجا گھروں میں شمار کیا جاتا تھا۔مقامی حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے فوراً…
یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات بے نتیجہ ختم، ایران پر "ٹرگر میکانزم” کی تلوار لٹکنے لگی
استنبول / تہران / برلن:ایران اور یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس، جرمنی) کے درمیان استنبول میں ایرانی قونصل خانے میں ہونے والی جوہری بات چیت کسی ٹھوس پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئی ہے، جس کے بعد ایران پر دوبارہ عالمی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور مذاکرات کار کاظم غریب آبادی…
چین نے منظوری نہ دی تو ٹک ٹاک امریکا میں بند کر دی جائے گی: امریکی حکومت کا انتباہ
واشنگٹنامریکی حکومت نے چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بیجنگ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی فروخت کے معاہدے کی منظوری نہ دی تو ایپ کو امریکہ میں بند کر دیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر تجارت نے واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے ٹک ٹاک کی…
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سرکاری دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پرتپاک استقبال، 21 توپوں کی سلامی
اسلام آباد / لاہور (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — ایران کے صدر مسعود پزشکیان اپنے پہلے سرکاری دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ائیر بیس پر کابینہ ارکان کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایرانی صدر کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ دونوں ممالک کے…